نئى دہلى، 3 دسمبر (يو اين آئى) مہاراشٹر کے سابق وزيراعلىٰ اور سابق ممبر پارليمنٹ عبدالرحمان انتولے کو آج راجيہ سبھا ميں شاندار خراج عقيدت پيش کيا گيا۔
اس کے ساتھ ہى ايوان ميں
بھوپال گيس سانحہ کى 30 ويں برسى پر اس سانحہ ميں ہلاک ہونے والوں اور چھتيس گڑھ کے ضلع سُکما ميں نکسلى حملے ميں سينٹرل ريزرو پوليس فورس ((سى آر پى ايف) کے شہيد 14 جوانوں کو بھى خراج عقيدت پيش کيا گيا۔